# کم کمیشن

Source: https://www.tradersway.com/ur/%db%81%d9%85-%da%a9%db%8c%d9%88%da%ba/low-commissions/
Language: ur
Updated: 2023-01-13

ہماری تجارتی کمیشنز بہت کم ہیں اور مختلف طریقوں سے لاگو ہوتی ہیں۔ اگر آپ ایک اسٹینڈرڈ اکاؤنٹ پر ٹریڈ کرتے ہیں، تو ہماری کمیشن پہلے سے اسپریڈ میں شامل ہے اور ہم کوئی دیگر فیس نہیں لیتے۔
 مارکیٹ تک براہ راست رسائی والے اکاؤنٹس کے لیے، اسپریڈز میں ہماری کمیشن شامل نہیں ہوتی۔ اس کے بجائے، ہم ایک مقررہ رقم وصول کرتے ہیں جو اکاؤنٹ کی ہسٹری میں “Commission” کالم میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ کمیشن بہت معمولی ہے۔



ہم الیکٹرانک پیمنٹ سسٹمز کے ذریعے ٹرانسفر قبول کرتے ہیں جو ٹرانزیکشن کے اخراجات کم رکھتے ہیں اور چھوٹی رقوم بھیجنے کے لیے بہت سہل ہیں۔
