# Android کے لیے cTrader

Source: https://www.tradersway.com/ur/%d9%b9%d8%b1%db%8c%da%88%d9%86%da%af-%d9%be%d9%84%db%8c%d9%b9-%d9%81%d8%a7%d8%b1%d9%85%d8%b2/ctrader-mobile-apps/ctrader-for-android/
Language: ur
Updated: 2023-01-13

Android کے لیے cTrader کے ساتھ آپ اپنے Android موبائل ڈیوائس پر cTrader کی بنیادی خصوصیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔



| - اپنی ٹریڈنگ ہر جگہ ساتھ لے جائیں - تمام پلیٹ فارمز پر ایک ہی اکاؤنٹ سے لاگ اِن کریں - اپنی پسندیدہ فہرست سمیت تمام علامات اور ریٹس دیکھیں | - Android ڈیوائسز کے لیے موزوں بنایا گیا - پوزیشنز اور آرڈرز کھولیں اور بند کریں - ٹیبلٹس کے لیے خصوصی اسپلٹ اسکرین انٹرفیس: چارٹس اور ٹریڈنگ ایک ہی منظر میں دیکھیں |
| --- | --- |



یہ Android 4.0 اور اس کے بعد کے ورژنز پر کام کرتا ہے۔



آپ اسے اپنے Android ڈیوائس کے لیے Google Play سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
